Posts

Earn money with Facebook

Image
If you are still interested then read on to learn five ways to  earn  some quick  money  with your  Facebook  account Develop an app If you have an idea for an app then you could design an app for  Facebook . Sell stuff on  Facebook  Marketplace. Social media influencer. Affiliate marketing. Sell likes and shares. FAQ Can I earn the money from Facebook? In-stream ads help you to  earn money  by including short ads before during OR after your videos.    We automatically identify the natural breaks in your content to place your ads, or you  can  choose your own placements. Your earnings are determined by things like number of video views and who the advertisers are. How many views do you need to get paid on facebook team? You still need to meet 1minute view requirements for ad breaks, which is a great option if you have short engaging video around 3 and 4 minutes in length. Alternatively, you may be able to qualify...

بزدار حکومت کا ایک اور مثالی اقدام،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج دینے کا اصولی فیصلہ

Image
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبے کے ہر شہری کو ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یونیورسل ہیلتھ کوریج کے بڑے پروگرام کی منظوری دے دی ہے اورپنجاب کے تمام اضلاع میں اگلے سال کے آخر تک یونیورسل ہیلتھ کوریج فراہم کرنے کا ہدف مقرر کردیاگیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ ہیلتھ کوریج پروگرام پر مرحلہ وارعمل درآمد ہوگااوروزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق انصاف صحت کارڈ ہر شہری تک پہنچائیں گے۔علاج معالجے کی سہولت ہر شہری کا بنیادی حق اور حکومت کا فرض ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ہر شہری کو سات   لاکھ بیس ہزار روپے سالانہ ہیلتھ انشورنس فراہم کی جائے گی۔انصاف صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو علاج معالجے کی بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت یونیورسل ہیلتھ کوریج پر اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، چیف سیکرٹری، پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ نے اجلاس میں شرکت کی۔  

امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے

Image
  (نیو ز ٹی وی چینل ) امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔ ایک نیو زٹی وی شو کے مزاحیہ پروگرام میں دکھایا گیا ہے کہ انتخابات میں شکست کھانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ جیت کی تقریر کرنے کے لیے پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متاثرہ ریاستوں کو اپنی جیت کا نقشہ بتادیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے الیکشن کے نتائج پر اثر پڑا۔

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں جہانگیر ترین سے معذرت خواہ ہوں

Image
  نیوزٹی وی چینل )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں جہانگیر ترین سے معذرت خواہ ہوں  ان کے متعلق کہنا کچھ اور چاہ رہا تھا  مگر منہ سے کچھ اور نکل گیامیں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ عمران خان مجھ سمیت کرپشن پر کسی کو نہیں چھوڑتا۔ پشاور میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ہمرا ہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے یہ کہا  کہ اپوزیشن کو کسی نے نہیں روکا   ہر کوئی جلسہ کرسکتا ہےہم نے بھی   ماضی میں بہت جلسے کیے تھے۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے یہ   بھی کہا کہ این او سی یا کسی اور اجازت نامہ کی ضرورت ہوگی تو حکومت دے گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ جلسے کی اجازت ہوگی تو سب کو ہوگی یا پھر کسی کو بھی اجازت نہیں ہوگی۔

لاہورہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کےخلاف نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر

Image
ٹی وی چینل( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کیخلاف نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی جسٹس احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا ٹی وی چینل  نیوز کے مطابق نیب نے 8 ماہ بعد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ اثاثہ جات کیس میں راناثنااللہ 25 مارچ سے عبوری ضمانت پرہیں راناثنااللہ اپنی ضمانت کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

جیل چلے جائیں گے مگر ہم شادی ہالزبند نہیں کریں گے

Image
  نیو ٹی وی چینل) 20 نومبر سے شادی ہالز بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی   ایشن کا ردعمل آگیا۔ وزیراعظم سے فیصلہ واپس لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ جیل جائیں گے مگر شادی ہالز بند نہیں کریں گے نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی فیصلے پر کراچی بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی ایشن کے صدر شارق میمن نے کہا ہے کہ وہ 7 ماہ کی بندش کے بعد ایس او پیز کے تحت کام شروع کیا، تقریبات میں مہمانوں کی تعداد نصف کردی دورانیہ دو گھنٹے تک محدود کیااور مہمانوں کو ماسک فراہم کئے سینٹائزر دیئے لیکن پھر بھی اس کے باوجود ہمارا کام کو بند کرنے کا فیصلہ  ہمیں قابل قبول نہیں ہے۔

Hum News Live

Image