لاہورہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کےخلاف نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر

ٹی وی چینل( آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے رانا ثنااللہ کیخلاف نیب درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی جسٹس احمد نعیم کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا

ٹی وی چینل  نیوز کے مطابق نیب نے 8 ماہ بعد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ اثاثہ جات کیس میں راناثنااللہ 25 مارچ سے عبوری ضمانت پرہیں راناثنااللہ اپنی ضمانت کا غلط استعمال کر رہے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Top 15 Most Popular Websites | October 2013

10 Top TV channels in the world

13 Best Free Antivirus Programs