جیل چلے جائیں گے مگر ہم شادی ہالزبند نہیں کریں گے

  نیو ٹی وی چینل) 20 نومبر سے شادی ہالز بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی  ایشن کا ردعمل آگیا۔ وزیراعظم سے فیصلہ واپس لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ جیل جائیں گے مگر شادی ہالز بند نہیں کریں گے

نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی فیصلے پر کراچی بینکوئٹ اینڈ ہالز ایسوسی ایشن کے صدر شارق میمن نے کہا ہے کہ وہ 7 ماہ کی بندش کے بعد ایس او پیز کے تحت کام شروع کیا، تقریبات میں مہمانوں کی تعداد نصف کردی دورانیہ دو گھنٹے تک محدود کیااور مہمانوں کو ماسک فراہم کئے سینٹائزر دیئے لیکن پھر بھی اس کے باوجود ہمارا کام کو بند کرنے کا فیصلہ  ہمیں قابل قبول نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

Top 15 Most Popular Websites | October 2013

10 Top TV channels in the world

13 Best Free Antivirus Programs