امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے
(نیو ز ٹی وی چینل ) امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔ ایک نیو زٹی وی شو کے مزاحیہ پروگرام میں دکھایا گیا ہے کہ انتخابات میں شکست کھانے کے باوجود ڈونلڈ ٹرمپ جیت کی تقریر کرنے کے لیے پہنچ گئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متاثرہ ریاستوں کو اپنی جیت کا نقشہ بتادیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے الیکشن کے نتائج پر اثر پڑا۔